گلابی ہونٹ

Pink lips tips in Urdu. گلابی ہونٹ

صاف و شفاف چہرے کے ساتھ ساتھ خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی پلکییں لمبی اور گھنی ہوں، بال سلکی، مضبوط اورلمبے ہوں اور سب سے بڑھ کر ان کے ہونٹ گلابی اور نرم و ملائم ہوں. صاف و شفاف جلد پر لمبی پلکیں اور گلابی ہونٹ حسن کو دوبالا کر تے ہیں مزید پڑھیں